Happy New Wallet Account SIM😊
1. ٹیلی نار Telenor
2. جاز Jazz
3. زونگ Zong
4. یوفون Ufone
5. وارد Warid
*بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اہل خواتین کےلئے بہت بڑی* خوشخبری،
* پاکستان حکومت کی طرف سے کیمپ سائٹ یا Center پر ریٹیلر کی طرف سے اپنی مرضی سے خواتین کو سمز نمبر دیئے جانے کی شرائط کو ختم کر دیا گیا ہے، اب بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اہل خواتین اپنی مرضی کا کوئی بھی Network 🛜 کا نمبر یا پہلے سے شناختی کارڈ پر رجسٹر نمبر اپنے Bisp Account کے ساتھ Link کروا سکیں گی*
دیئے گے سمز نمبر کا مقصد صرف اور صرف OTP کےلئے استعمال ہو گا،
پیشے صرف خواتین کے شناختی کارڈ پر ہی ٹرانسفر کیئے جائیں گے