نواز شریف سکولز آف ایمیننس
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے وژن کے تحت پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن صوبے کی تمام تحصیلوں میں نواز شریف سکولز آف ایمیننس قائم کر رہی ہے۔
درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ میں توسیع
نئی آخری تاریخ: 12 دسمبر 2025
ہیلپ لائن: 111-003-004
مزید تفصیلات: پیف کی آفیشل ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔
www.pef.edu.pk
Last Date: 12 December 2025