🔰 بینظیر انکم سپورٹ پروگرام – اہم اعلان 🔰
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق خاندانوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اگلی قسط 15 جنوری کے بعد تمام اضلاع میں ایک ساتھ تقسیم کی جائے گی۔
❌ براہِ کرم قسط کے حصول کے لیے جلد بازی نہ کریں اور غیر ضروری رش سے گریز کریں۔
📢 قسط کی تقسیم سے متعلق مزید معلومات کے لیے سرکاری ہدایات پر عمل کریں۔
یہ اقدام شفاف اور منظم طریقے سے امداد کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے کیا جا رہا ہے۔